۲۱ ویں صدی کی دس بہترین ناول

نیویارک 20 جولائی ( مانیٹرنگ ڈیسک)

نیویارک ٹائمز نے اکیسویں صدی کے دس بہترین ناولوں کی فہرست شائع کر دی- اخبار کے مطابق 

دی وار متھ آف اَدر سنز ( the warmth of other suns)، مائی بریلینٹ فرینڈ ( my brilliant friend), ولف ھال ( wolf hall), دی نون ورلڈ ( The known world), دی کُریکشنز ( the corrections), ۲۰۶۶ ( 2066), دی انڈر گراؤنڈ ریل روڈ ( the under ground rail road)،آسٹر لز ( Austerlitz), نیور لٹ می گو ( never let me go )، گائلیڈ ( Gilead) اس صدی میں لکھے گئے بہترین فکشن ناول ہیں-ان تمام ناولوں کی  زیادہ تر کہانیاں شخصی جدوجہد کے گرد بنی گئیں ہیں جو کہ معاشرے کے بے حسی کی عکاس ہیں- یہ تمام انعام یافتہ ناول ادب کی دنیا کی شاہکار تصانیف ہیں-