یہ حقیقی روپ تو پہلی مرتبہ دیکھا ہے

کروڑوں کمانے والے اداکاروں کی بیویاں اصل میں کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھیں
بچے ہوں یا بڑے فارغ وقت میں فلمیں دیکھنا کا شوق رکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اداکاروں کو اور ان کے گھر والوں کی شاہانہ زندگی ہمیں بہت متاثر کرتی ہیں مگر کیا آپکو معلوم ہیں کہ مشہور اداکاروں کی بیویاں اصل میں کسی نظر آتی ہیں، آئیے مزید جانتے ہیں اس بارے میں۔

گوری خان:
شاہ رخ خان جنہیں کنگ خان بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی بیوی کا نام گوری ہے ویسے تو یہ اداکار نہیں پر بہت سے اشتہارات میں کام کرتی ہیں۔ مگر یہ جیسی اسکرین پر نظر آتیں حقیقت میں ویسی نہیں کیونکہ یہ گوری رنگت کی مالک نہیں بلکہ ان کی رنگت سانولی ہے۔ یہ صرف میک اپ کا کمال ہوتا ہے۔

ٹونکل کھنا :
اداکار اکشے کمار کی بیوی ٹوکلنا کھان خود بی ایک کامیاب اداکر ہیں پر شادی کے بعد اب وہ فلموں میں کام نہیں کرتیں بلکہ فلمیں بنانے کا کام ضرور کرتی ہیں۔ مگر جب بھی یہ کیمرے کے سامنے آتی ہیں تو خوب بن ٹھن کر آتی ہیں۔

جس سے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ حقیقت میں کیسے ہیں لیکن ان کی سفر کے دوران کی اس تصویر نے سب راز کھول دیے کہ یہ بھی سیاہ رنگت کی مالکن ہیں۔

کرن راؤ:
مسٹر پر فیکٹ کے نام سے جانے پہچانے جا نے والے بھارتی اداکار عامر خان کی دوسری بیوی کرن راؤ کو کپڑے پہننے کا انداز تو خوب آتا ہے مگر اپنی سانولی رنگت کو یہ بھی کیمرے کی آنکھ سے چھپا نہیں سکیں۔

بھومکا چاولہ:
سلمان خان کے سا تھ تیرے نام سے شہرت کی بلند یوں پر پہنچنے والی بھومکا شروع سے ہی فلموں میں اپنی گندمی رنگت کے ساتھ ہلکے پھلکے میک اپ کے ساتھ آتی رہی ہیں مگر اب ان کا حال بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔

رانی مکھر جی کی طرح ان کی بھی آنکھوں کے گرد حلقے واضح نظر آتے ہیں۔

رامکھر جی:
سلمان خان، شاہ ر خ خان اور گووند ا جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے والی رانی شروع سے ہی سیاہ رنگت کی مالکن ہیں، ان کی آنکھوں کے گرد حلقے بھی صاف نظر آتے ہیں۔

مگر میک اپ سے ہی فلموں میں انہیں لاکھوں دلوں کی دھڑکن بنا کر دکھایا جاتا ہے۔ یاد رہے رانی مشہور فلم ہدایت کار ادیتیا چوپڑا کی بیوی ہیں۔ جو کہ مشہور فلم بنانے والے ادارے یش راج فلمز کے مالک ہیں۔