یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ۹ سے ۱۸ روپے کمی کا امکان۔
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اوگرا نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کام شروع کر دیا ھے۔یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں ۹ جبکہ ہائی اسپین ڈیزل کی قیمت ۱۸ روپے کمی کا امکان ھے ۔