کے ڈبلیو ایس بی کو فوج کے حوالے کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر بلدیات سندھ
صوبائی اسمبلی کو بتایا گیا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) سندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول میں ہے اور اس کا فوج کے حوالے کرنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
خرم شیر زمان (پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے رہنما) نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کو فوج کے حوالے کیے جانے کے امکان کے حوالے سے وزیر سے پوچھا تھا ۔
خرم شیر زمان کے خیال میں لوگ پانی کی منصفانہ تقسیم چاہتے ہیں تاہم ڈبسلیو ایس بی کو فوج کے حوالے کردینا چاہیے ۔