کیچر ی وال ، دہلی کے چیف منسٹر استعفی دینے کو تیّار

دھلی کے وزیر اعلی اروند کیچری وال جو کہ چھ ماہ تیہاڑ جیل میں گزارنے کے بعد دو دن قبل جیل سے رہا ہوئے ہیں 48 گھنٹے میں استعفی دینے کا عندیہ دیا ھے- ان پر شراب کے غیر قانونی پرمٹ دینے کا الزام ھے