کینیڈا میں کیلگری کے ایک طالب علم ھفتے میں دو بار وینکوور تعلیم حاصل کرنے کے لئے ھوائی جہاز سے سفر کرتے ہیں
– ان کا کہنا ھے کہ اسطرح وہ تقریبا ایک ھزار ڈالر بچاتے ہیں کیونکہ ھوائی جہاز کا کرایہ بارہ سو جبکہ فلیٹ کا کرایہ اکیس سو ڈالر بنتا ھے- کیلگری اور وینکوور میں تقریبا چھ سو کلومیٹر کا فاصلہ ھے