کوہلی میرے داماد جیسا ھے۔ شاہ رخ خان
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو اپنا داماد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے ویرات کوہلی سے بہت پیار ھے وہ میرا اپنا ھے اور اسکی خوشحالی اور ترقی کیلے میں دعاگو ہیں