کروڑوں کی منی لانڈرنگمیں مطلوب بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ضمانت مل گئی
کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں مطلوب بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بلآخر ضمانت مل گئی۔
خیال رہے کہ چند روز قبل عدالت نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔تاہم آج ہونے والی سماعت کے بعد عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔