کرنسی کی قدر میں ۸ نجی بینکوں کے ہیرا پھیری کرنے کا انکشاف۔
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے انکشاف کیا ھے کہ کرنسی کی قدر میں ۸ نجی بینکوں نے ہیر پھیر کر کے ناجائز پیسہ بنایا اور ملکی معشیت کو نقصان پہنچایا ۔انکا کہنا تھا کہ ملوث بینکوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگئی۔