کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران گول کیپر سے ٹکرا کر زخمی ۔
یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو گول کرنے کی کوشش میں گول کیپر ٹومس ویکلک سے ٹکرا گئے،جس کے فوری بعد ہی کرسٹیانو رونالڈو کی ناک سے خون بہنے لگا اور انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے خون رکنے کے بعد میچ کھیلا۔