کان کنی ایک جان لیوا پیشہ ہے – بلوچستان میں پچھلے ایک سال میں پچاس سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے
کوئلے کی کان کنی بہت خطرناک اور بہادری والہ پیشہ ہے- کوئلے کی کانیں زمین کی بہت گہری طے میں ہوتی ہیں – ان تک پہنچنے کے لئے بہت پرانے طریقہ کار اور آلات کو ستعمال کیا جاتا ھے- سینکڑوں میٹر نیچے کان کنوں کو پلیوں کی مدد سے نیچے بھیجا جاتا ہے- کھدائی کئے ھوئے کوئلے کو بھی انہیں پلیوں سے اوپر کھینچا جاتا ہے- پچھلے سات ماہ میں بلوچستان میں کان کنی کے دوران پچاس سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں-
چامالانگ کوئل مائن بلوچستان میں بہت منظم طریقے سے چلنے والی مائن ہیں-