کاغذات نامزدگی کے لئے وقت کو بڑھایا جائے: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے صرف 3 دن کا وقت ناکافی ہے-کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے لئے 7 دن کا وقت دیا گیا ہے،وقت انتہائی قلیل، تاریخوں میں کم از کم 2 دن کی توسیع کی جائے