ڈینگی پنجاب کے لئے وبال جان؛ مذید دو سو مریضوں کی تصدیق
سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 203 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 8 ہزار 726 کیسز سامنے آئے ۔
لاہور ،گوجرانوالہ، راولپنڈی م ملتان ، زیادہ متاثرہ اضلاع ہیں