ڈینگی وائرس سے 9 افراد متاثر۔راولپنڈی
ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 48 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ایک عمارت کو بھی سیل کیا گیا ہے۔
اب تک کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 3204 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 549 عمارتوں کو سیل کیا جا چکا ہے