ڈاکٹر عارف علوی ، نے پریکٹس شروع کر دی

ڈاکٹر عارف علوی سابقہ صدر پاکستان ، جو کہ بنیادی طور پر ڈینٹل سرجن ہیں انہوں نے دوبارہ پریکٹس شروع کر دی- ڈاکٹر علوی پی ٹی آئی کے اہم رکن رہے ہیں اور پانچ سال تک پاکستان کے عہدہ صدارت پر فائز رہنے کے بعد حال ہی میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے