ڈالر 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
کچھ عرصے سے اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر آج پھر نیچے آیا ہے۔امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے کم ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 66 پیسے کا تھا۔