ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Trending