ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعے کو) انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔