ڈالر سستا ہونے لگا

امریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 261 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔