ڈالر آج مزید سستا ہو گیا

امریکی ڈالر طویل اڑان کے بعد گزشتہ روز نیچے آنا شروع ہوا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں قدر میں 2 روپے 40 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 265 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔ان 2 روز میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے 15 پیسے کی کمی آ چکی ہے۔Dollar #USCurrency #Rupee #InterBank #OpenMarket