چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز جو چیر لفٹ میں موجود بچوں کو تسلی دیتا رہا ساتھ میں میڈیا اور مقامی لوگوں کے ساتھ برابر رابطے میں رہا ۔

سب سے آخر میں ریسکیو ہوا ۔ اس نے آپ بیتی بیان کر دی جس سے پاک فوج کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی ۔ گل فراز کے مطابق اس سمیت سات بچوں کو پاک آرمی کے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں نے ریکسیو کیا