پی ٹی آئی بغیر بلے کے نشان کے الیکشن میں حصہ لے؛ سپریم

پشاور ہائیکورٹ کے حکم کو کلعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلا نہ الاٹ کرنے کا فیصلہ سنا دیا