پی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے۔

سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ۔ پہلی بار بورڈ اپنی آمدنی میں سے تین فیصد حصہ دے گا۔ اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ اور بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ ملے گے۔ زیر التوا بقایاجات بھی جلد ادا کر دئے جائے گے-