پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے
پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے۔ ہم اچھا نمبرز لے لیں گے، بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، بلاول ن لیگ کےساتھ حکومت چھوڑنا چاہتا تھا، مگر یہ ان کو لا کر کمر میں چھرا گھونپنا ہوتا اس لیے حکومت سے نہیں نکلے؛ آصف علی زرداری