پیرس اولمپکس کی افتتاحی میں اولمپک جھنڈا باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی لبران جیمز اٹھائیں گے- لیڈی گاگا اورسیلائن ڈائی آن پرفارم کریں گی
دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا میلہ جمعہ سے پیرس میں سجنے جا رھا ہے- افتتاحی تقریب میں اولمپک فلیگ باسکٹ بالر لبران جمیز اٹھائیں گے – تقریب میں لیڈی گاگا اور سیلائن ڈائی آن پرفام کریں –