پیرس اولمپکس میں 10500 کھلاریوں کی 77000 سیکورٹی اہلکار حفاظت کریں گے
پیرس 26 جولائی سے 11 اگست تک سخت سیکورٹی حصار میں رہے گا- اولمپکس میں شرکت کرنے والے دس ھزار سے زائد کھلاڑیوں اور چار ھزار سے زائد آفیشیلز اور لاکھوں تماشائیوں کی حفاظت کے لئے 77000 سیکورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں-