پہلا ٹیسٹ میچ،پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والی تاریخی ٹیسٹ میچ ٹاس جیتنے کے بعد انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انگلش کپتان بین سٹوکس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی ہے اور خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، جس پر انگلینڈ کی جانب سے زیک کراولے اور بین ڈکٹ اوپننگ کیلئے میدان میں اترے ہیں، انگلینڈ نے تا 15 اوورز میں بنا کسی وکٹ کے نقصان پر 105 رنز بنا لیے ہیں۔