پچ باز نہ آئی، دوسرے ٹیسٹ میں بھی صورتحال نازک
بنگلہ دیش کے فاسٹ بولرز ایک بار پھر پاکستانی بلے بازوں پر حاوی رہے –
بنگلہ دیش کو پاکستان کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتنے کے لیے 185 رنز درکار ہیں اور چوتھی اننگز میں اسکے بلے بازوں نے بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لیے ہیں۔