پٹرول کی قیمت میں کمی

پٹرول کی قیمت میں دو روپے ،ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے سینتالیس روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں نو روپے فی لٹر کمی