پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے پہلی اننگ میں آسٹریلیا کے خلاف 2 وکٹ پر 132 رنز بنالیے۔
دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر امام الحق 38 اور خرم شہزاد 7 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔
اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم 487 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
Trending