پاکستان کی ٹیم ایک بار پھر بحران میں؛ ۲۰ رنز دو کھلاڑی آؤٹ


ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبیافریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگ کا آغاز کیا جو کچھ ہی دیر بعد ٹوٹ گیا۔

پاکستان کی پہلی وکٹ 4.3 اوورز میں 20 رنز پر گری جب عبداللّٰہ شفیق 9 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔اور دوسری ۲۰ رنز پر امام الحق