پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاحال بھارتی ویزے نہیں مل سکے

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاحال بھارتی ویزوں نہیں مل سکے ۔ اس حوالے پی سی بی حکام بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ ٹیم کی 26 ستمبر کو روانگی طے ہیں