پاکستان میں انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں سالانہ 15 ارب ڈالر کا کاروبار ہوتا ھے
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان آئی سی ٹی مارکیٹ کا حجم 15.10 بلین امریکی ڈالر ہی اور 2027 تک 0.28 فیصد کی جامع سالانہ شرح نمو (سی اے جی آر) سے بڑھ کر 15.31 بلین امریکی ڈالر تک پہنچجائے گا۔ پاکستان میں آئی سی ٹی فراہم کرنے والوں کے لیے مجموعی آمدنی 2022-2027 کے لیے90.68 بلین امریکی ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔