پاکستان اسٹاک ایکسچنج 20 ماہ بعد 47 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت رجحان پایا جاتا ہے اور 100 انڈیکس 433 پواینٹس کے اضافے کے بعد 47 ہزار 115 پر موجود ہے۔ 20 ماہ بعد 100 انڈیکس 47 پواینٹس ہزار پوائنٹس پر پہنچا ھے ۔