پاکستانی فلم ملاقات آسکر ایوارڈز کیلے منتحب کر لی گئی۔
ملاقات نے ۱۱ اگست سے ۲۰ اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم ۲۰۲۲ کی بہترین محنتصر فلموں کی کیٹیگری میں بیسٹ لائیو ایکشن ایوارڈ اپنے نام کیا ھے۔جس کے بعد اب یہ فلم آسکر ایوارڈ کیلے منتحب کری گئی ہیں ۔فلم کے پرڈویوسر عبدالعزیز مرچنٹ نے یہ خوشخبری انسٹاگرام مداحوں کو بتائی ۔