پاکستانی فضائی حدود میں غلطی سے میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے ۳ افسران برطرف۔

مارچ میں ہریانہ کے ایک فضائی اڈے سے چلنے والے براہ موس میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہو گئی جس کی روشنی میں انڈین ائیر فورس کے گروپ کیپٹین ، ونگ کمانڈر اوراسکوڈرن لیڈر کو بر طرف کر دیا گیا ھے۔انکوائری کمیٹی کی صدارت ائیر وائس مارشل آر کے سنہا اور اسسٹنٹ وائس چیف آف آئیر سٹاف نے کی ۔