ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر
سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو سات رنز سے ہرا دیا – جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 163رنز بنائے اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے- جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 156 بنا سکی- آج بھارت اور بنگلہ دیش کا مقابلہ ہو گا-