ٹیکس محصولات میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد اضافہ۔
ملکی محصولات پر سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ھے۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں مجموعی ملکی محصولات کا حجم 9.634 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا ھے جو مالی سال 2022 کے مقابلے میں 20 فیصد زائد ہیں