ٹورنٹو، کینڈا میں فلیش فلڈ

ٹورنٹو، جولائی 18 ( نیوز ڈیسک) ٹورنٹو میں ریکارڈ بارش- چار انچ بارش سے زندگی درہم برہم- تقریبا دو لاکھ شہری بجلی سے مروم- ایئر پورٹ ، سب وے زیر آب-سرکاری حکسم کے مطابق 20 شہریوں کو جو کاروں میں پھنسے سے ریسکیو کیا گیا-