ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری فراہم کرے گا۔

فیفا ورلڈ کپ  کا پہلا میچ آج قطراورایکواڈورکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔  ورلڈ کپ میں کل32 ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑیں گی۔