’ٹاپ گن میوزیک ؛ کا عالمی باکس آفس پر ریکارڈ بزنس ۔
یہ فلم ٹام کروز کی 1986 میں ریلیز ہونے والی فلم ٹاپ گن کا سیکوئیل ہے۔
حال ھی میں ریلیز ہونے-والی ٹاپ گن میوریک باکس آفس پرزیادہ منافع کمانے والی سب سے بڑی فلم بن گئی۔
فلم امریکا میں 50 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کر کے مقامی باکس آفس پر پہلے ہی پہلی پوزیشن حاصل کرچکی ہے۔
قبل ازیں 2018 کی ’مشن امپاسیبل: فال آؤٹ‘ 79 کروڑ ڈالر کے ساتھ ٹام کروز کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم تھی