ورلڈکپ کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز، بابر اعظم سہرفرست

ورلڈکپ 2019 کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں بابر اعظم سہرفرست ھے۔ اکتوبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کیلے کوالیفائی ٹیموں میں سے پاکستان کے بابر اعظم 1876 رنز بنائے ، ویرات کوہلی 1612 رنز بنا کر دوسرے ، لٹن داس 1445 بناکر تیسرے ، تمیم اقبال 1442 رنز بنا کر چوتھے جبکہ شریاس آئر 1421 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر ہیں ۔