نیٹ فلیکس نے دی کراؤن ویب سیریز کا آخری سیزن ریلیز کر دیا
دی کرواؤن نیٹ فلیکس کی سیریز بر طانوی شاھی خاندان کی زندگی کے اردگرد گھومتی ھے- یہ چھٹا سیزن ہے- آخری سیریز جس کی ابھی تک چار قسطیں ریلیز کی گئی ہیں اس میں شہزادی ڈیانا کے ڈوڈی الفیاد کے ساتھ مراسم اور پھر حادثاتی موت کو بھی دکھایا گیا ھے