میں نے K-2 چوٹی سے بدلا لے لیا: فرانسیسی کوہ پیماہ
بینجمن وڈرائنز نے چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کی
بینجمن وڈرائنز نے K-2 چوٹی 11گھنٹے میں سر کے ریکارڈ قائم کر دیا – 32 سالہ فرانسیسی کوہ پیما نے چوٹی سر کرنے کے بعد ایک وائس میسج میں کہا کہ میں نے "اس پہاڑ سے بدلہ لے لیا”- انہوں نے 2022 میں بھی K-2 سر کرنے کی کوشش کی تھی لیکن hypoxia کا شکار ہو گئے اور مہم کو ادھورا چھوڑ کر واپس آنا پڑا-