میڈیا رائٹس کی نیلامی:: پی سی بی کو 8 سے 10 ارب روپے کی آمدنی متوقع ۔

آیندہ ماہ میڈیا رائٹس کی نیلامی سے پی سی بی کو 8 سے 10 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے ۔ ان میڈیا رائیٹس میں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کر رائٹس بھی شامل ہیں ۔ دو مامور چینلز نے اس سلسلے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے ۔