میسی دنیائے فٹبال کا بہترین کھلاڑی: بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی آٹھویں مرتبہ جیتا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

لیونل میسی نے گزشتہ سیزن کے دوران 41 میچوں میں 21 گول اسکور کیے، انہوں نے ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کو 36 سال بعد تیسری بار جتوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔