مولا جٹ‘ کا اختتامی منظر امریکی ایوارڈز کے لئے نامزد کر دیا گیا
امریکی اسٹنٹ ایوارڈز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلال لاشاری کی فلم کا منظر ’بیسٹ فائٹ سین‘ کی کیٹیگری کے لئے شارٹ لسٹ ہوا ہے۔
لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی لڑائی والا منظر مولا جٹ اور نوری نت کے درمیان ہوا تھا جسے فواد خان اور حمزہ عباسی نے کامیابی کے ساتھ ادا کیا تھا