موسم برسات، جڑواں شہروں میں ڈینگی کا خطرہ
حکومت نے متوقع موسم برسات کی وجہ سے ڈینگی کے خدشات کا خطرہ ظاہر کیا ہے اور موامی انتظامیہ کو تمام حفاظتی انتظامات اور وبا کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کا حکم دیا ہے- ڈینگی بارش کے ٹھہرے پانی پر پرورش پاتا ہے- اسلام آباد میں سبزہ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی کے خدشات بڑھ جاتے ہیں