موسمیاتی تبدیلیاں: بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش بھی متاثر

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے ملک بھر میں 14 افراد ہلاک – بھارت  اور بنگلہ دیش میں بھی سیلاب کی بڑے پیمانے پر  تباہی لاکھوں لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جون سے ستمبر تک ہونے والی مون سون کی بارشوں میں ہر سال جنوبی ایشیا میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیںاور تباہی ہوتی ہے لیکن حالیہ برسوں میں مہلک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ نیپال میں شدید طوفان میں 14 افراد ہلاک ہو گئے تھے