مودی کی فاسشٹ طرز حکومت کے خلاف جنگ کریں گے؛ راھول گاندھی

کانگریس پارٹی نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے فاشزم کے خلاف جنگ کریں گے- راھول گاندھی نے کہا کہ مضبوط اپوزیشن جمہوریت کے لئے بہتر ھوتی ھے